Monday, July 20, 2015

دونوں جانب سے برف پگھلی ہے


برطانیہ میں مقیم خان آف قلات کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں جاری شورش میں دونوں جانب سے برف پگھلی ہے۔ بی بی سی اردو کی ماہ پارہ صفدر سے خصوصی بات چیت میں میر سلیمان داؤد کا کہنا تھا کہ انھوں نے اپنی پاکستان واپسی کے لیے حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کو تین شرائط بھیجی ہیں جن میں بلوچستان میں لاشوں کا سلسلہ بند ہونا، چادر اور چاردیواری کا احترام اور فوجی آپریشن کا خاتمہ شامل http://www.bbc.com/urdu/multimedia/2015/07/150720_khan_qallat_sq?ocid=socialflow_facebook

No comments: